photo gallery
Page: 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13
مورخہ ١ جون ٢٠٠٨ بروز اتوار کو ٹوکیو کے پاپیرا ریسٹورنٹ میں پاکستان مسلم لیگ نون کے زیر اہتمام آج یومِ تکبیر شایانِ شان طریقے اور جوشِ جذبے سے منایا گیا جس میں کیک کاٹنے کی رسم بھی ادا کی گئی ۔ تقریب میں صوبائی صدور کے علاوہ پورے جاپان سے بہت بڑی تعداد میں مسلم لیگی ارکان نے بھرپور شرکت کی ۔تقریب میں شامل مسلم لیگ نون جاپان کے عہدیداران اور کارکنان کی یادگار تصاویر
Page: 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13