مورخہ ٢٢ جون ٢٠٠٨ بروز اتوار کو پاکستان مسلم لیگ نون جاپان کے زیر اہتمام شی زوکا کین برانچ کے میں ایک جلسہ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت راجہ امتیاز نے کی جبکہ اس اجلاس کے مہمان خصوصی چیف آرگنائزر و سیکرٹری انٹر نیشنل آفئیر شیخ قیصر محمود تھے۔جلسے میںمرکزی سینئر نائب صدر ملک محمد نور اعوان ، مرکزی نائب صدر رانا ابرار حسین اور دیگر عہدیداران اور کارکنان کی کی چند یادگار تصاویر