Comments on: photo gallery

By: Awaz-e-Haq » Blog Archive » مورخہ ١١ جولائی ٢٠٠٨ کا تصویری اخبار
[...] جاپان میں رہنے والے مسلم لیگی ہمت نہ ہاریں جلد خوشخبری ملنے والی ہے اور قوم آزاد ہونے والی ہے ، آمریت ہمیشہ کے لئے دم توڑ دے گی۔ جاوید ہاشمی کھانا گاوا ، جاپان ٢٠ جون ( نمائیندہ آواز حق ) ۔ مسلم لیگ جاپان کھانا گاوا کین کے زیر اہتمام ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کھانا گاوا کین میں ایک مسلم لیگ کے دفتر کا افتتاح بھی شامل تھا۔دفتر کا افتتاح چیف آرگنائزر مسلم لیگ جاپان و سیکرٹری انٹر نیشنل آفئیر شیخ قیصر محمود ، سینئر نائب صدر ملک نور اعوان ، مرکزی نائب صدر رانا ابرار حسین نے مشترکہ طور پر کیا اور دعا کی گئی ۔اجلاس میں تمام صوبائی قیادت نے بھرپور شرکت کی ۔ تقریب کے اجتماع سے مخدوم جاوید ہاشمی نے اپنے ٹیلی فونک خطاب میں کہا کہ جاپان میں رہنے والے ہمارے مسلم لیگی ہماری ریڑھ کی ہڈی ہیں اور میں انہیں کہنا چاہتا ہوں کہ صبر اور ہمت سے رہیں ، قوم عنقریب خوشخبری سنے گی اور آمریت ہمیشہ کے لئے دم توڑ دے گی ۔ انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف کی قیادت میں قوم سُرخرو ہو گی ۔ انہوں نے کہا کہ آپ سب لوگوں کا ساتھ ہمارے حوصلے بلند کئے ہوئے ہے اپنے ٹیلی فونک خطاب کے اختتام پر مخدوم جاوید ہاشمی نے پُر جوش نعرے لگوائے، پاکستان زندہ باد ، میاں نواز شریف پائیندہ باد ۔ تمام کارکنان نے ان کے نعروں کا جواب اسی پُرجوش انداز سے دیا جس سے اجلاس میں بہت جوش و خروش پیدا ہو گیا اور کارکنان جذباتی ہوگئے۔کارکنان سے نے شیخ قیصر محمود نے بھی خطاب کیا انہوں نے سب کو یکجہتی پیدا کرنے اور خلوص نیت سے مسلم لیگ کا ساتھ دینے کی تلقین کی اور کہا کہ نواز شریف جیسا قائد اس وقت پاکستان میں نہیں ہے۔اجلاس سے سینئر نائب صدر ملک نور اعوان ، مرکزی نائب صدر رانا ابرار حسین ، توچی گی کے صدر رانا عابد محمود اور شی زوکا کے جنرل سیکرٹری نے بھی خطاب کیا۔مزید۔۔۔۔ اجلاس کی مکمل تصاویر دیکھنے کے لئے کلک کریں [...]

By: Awaz-e-Haq » Blog Archive » مورخہ ٧ جولائی ٢٠٠٨ کا تصویری اخبار

By: Awaz-e-Haq » Blog Archive » مورخہ ٦ جولائی ٢٠٠٨ کا تصویری اخبار

By: Awaz-e-Haq » Blog Archive » مورخہ ٢٤ جون ٢٠٠٨ کا تصویری اخبار
[...] مورخہ ٢٤ جون ٢٠٠٨ کا تصویری اخبار    وزیراعظم کی سپریم کورٹ سے اپیل کا فیصلہ آنے تک ١٢٣ ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواستیں  وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے سپریم کورٹ سے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ ١٢٣ کے ضمنی انتخابات نواز شریف کی نااہلی کے حوالے سے سپریم کورٹ میں اپیل کافیصلہ آنے تک ملتوی کر دئے جائیں ۔ اس ضمن میں سپریم کورٹ سے وفاقی حکومت باضابطہ درخواست کرے گی ۔ قومی اسمبلی میں اپنے خطاب میں میں انہوں نے کہاکہ بے حد دکھ اور افسوس ہواہے کہ نواز شریف کو نا اہل قرار دیاگیاہے ۔ قوم نے جمہوریت کی بحالی کے لیے بہت بڑی قیمت دی ہے ۔ ایک ایک رکن ان کی بھرپور جدوجہد ہے ۔ ہم نے عوام کو عزت اور اسکا راج قائم کرنا ہے ۔ طاقت کے اصل سرچشمہ اس ہاوس ، آئین کو طاقتور اور اداروں کو مضبوط عدلیہ اور میڈیا کو آزاد کرنا ہے ۔مزید۔۔۔۔   اگر موجودہ جج برقرار کھے گئے تو ہمارا اتحاد کوئی بھی شکل اختیار کر سکتا ہے  وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے فنانس بل میں ججوں کی تعداد میں اضافے کے بارے میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے کسی قسم کی تجویز یا رضا مندی کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ اس سلسلے میں ہم نے کوئی تجویز دی نہ رضا مندی ظاہر کی ہے ۔ یہ بات پیپلز پارٹی والوں نے خواہ مخواہ ہم سے منسوب کر کے جواز پیدا کرنے اور عوام کو مطمئن کرنے کی کوشش کی ہے جبکہ ہمارا واضح موقف ہے کہ ہم موجودہ ججوں کو کسی صورت نہیں مانتے اگر ان کی موجودگی برقرار رکھی گئی تو پھر ہمارا اتحاد کوئی بھی شکل اختیار کر سکتا ہے ۔مزید۔۔۔۔   پاکستانی قوم نواز شریف کو انتخابات کے لیئے نا اہل قرار دیئے جانے کے عدالتی فیصلے کو سختی سے مسترد کرتی ہے ۔شیخ قیصر محمود ٹوکیو ، جاپان ( پ ر ) پاکستانی قوم قائد مسلم لیگ نواز شریف کو انتخابات کے لیئے نا اہل قرار دیئے جانے کے عدالتی فیصلے کو سختی سے مسترد کرتی ہے جو نواز شریف کو عدلیہ کی بحالی کے لیئے کی جانیوالی کوششوں میں حصہ لینے کی سزا کے طور پر دیا گیا ہے ،یہ بات پاکستان مسلم لیگ ن انٹر نیشنل افیئر کے جنرل سیکریٹری شیخ قیصر محمود جاپان میں مسلم لیگ کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی،شیخ قیصر نے کہا کہ پاکستان میں آزاد عدلیہ کی ضرورت جنتی آج ہے پہلے کبھی نہیں تھی لیکن پوری قوم دیکھ لے گی کہ نواز شریف کو قومی سیاست سے باہر رکھ کی پرویز مشرف اور انکے حواریوں نے انتہائی سنگین غلطی کی ہے جس کا نقصان پورے ملک کو ہو گا،شیخ قیصر محمود نے کہا کہ مسلم لیگ نواز شریف کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے خلاف پوری دنیا میں آواز بلند کرے گی ،اس موقع پر مسلم لیگ جاپان کے سینئر نائب صدر ملک نور محمد اور نائب صدر رانا ابرار نے بھی لیگی کارکنوں سے خطاب کیا۔مزید۔۔۔۔    آڈیو ٹیپ موجود ہے جس میں ایک حکمران پی سی او ججز کو ہدایت دے رہا ہے ،مسلم لیگ ( ن ) نے آزاد عدلیہ کے لیے پارلیمنٹ سے استعفوں اور پنجاب حکومت چھوڑنے کی دھمکی دے دی  پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائم مقام پارلیمانی لیڈر چوہدری نثار علی خان نے آزاد عدلیہ کی بحالی کے لیے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے اراکین پارلیمنٹ کے استعفوں اور پنجاب حکومت چھوڑنے کی دھمکی دیدی ۔ انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے پاس ایک اور آڈیو ٹیپ ہے جس میں ایک حکمران پی سی او کے ججز کو ہدایت دے رہا ہے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے خلاف عدلیہ کے فیصلے کے تناظر میں قومی اسمبلی میں تفصیلی خطاب میں چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ حکومتی اتحاد میں شامل ایک ایک جماعت اپنی پالیسی واضح کرے ۔مزید۔۔۔۔   پی سی او ججز مشرف کے پروردہ ہیں مسلم لیگ ن انہیں غیر آئینی سمجھتی ہے ۔ احتجاجی مظاہرے سے خطاب مسلم لیگ (ن )نے پی سی او ججز پر عدم اطمینان کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ اس کے ارکان پارلیمنٹ پی سی او ججوں کو غیر آئینی سمجھتے ہیں اس لیے ان کے سامنے کوئی اپیل نہیں کریں گے، منگل کو یہاں قومی اسمبلی سے مسلم لیگ(ن) کے ارکان اسمبلی کے واک آؤٹ کے بعد احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے راہنما اور قومی اسمبلی میں قائم مقام پارلیمانی لیڈر چوہدری نثار نے کہا کہ ان کی جماعت روز اول سے سمجھتی ہے کہ پی سی او ججز آئینی اور قانونی ججز نہیں ہیں اور یہ کسی اور کا کھیل کھیل رہے ہیں۔ یہ ایک بہت بڑا ٹوپی ڈرامہ ہے جو قوم سے کھیلا جا رہا ہے ۔مزید۔۔۔۔   وزیر اعظم سزائے موت کو عمر قید میں بدلنے کا اعلان واپس لیں ورنہ مشترکہ حکومت قائم نہیں رہے گی ، فضل الرحمان کی دھمکی  جمعیت علماء اسلام ( ف ) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے دھمکی دی ہے کہ وزیر اعظم نے سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرنے کا اعلان واپس نہیں لیا تو مشترکہ حکومت قائم نہیں رہے گی ۔ ایوان میں متنازعہ امور اٹھانا مصلحت اور ملک دونوں کے مفاد کے خلاف ہے۔ قومی اسمبلی میں منگل کو اظہارخیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ سزائے موت کو ختم کرنا تو عدلیہ کا نظام ختم کر دیا جائے ۔ کسی کو بھی سزائے موت کو ختم کرنے کا اختیار نہیں ہے ۔مزید۔۔۔۔    حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں کو ایک دوسرے پر تنقید سے گریزکرنا چاہیے، شیری رحمان وفاقی وزیر اطلاعات شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں کو ایک دوسرے پر تنقید سے گریزکرنا چاہیے۔ مسلم لیگ ن نے ساتھ محاذ آرائی کے بجائے ہم آہنگی چاہتے ہیں۔ منگل کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور حکومت اپنے اتحادیوں کو یقین دلاتی ہے کہ ہم نے ایسا کوئی قدم نہیں اٹھایا جس سے جمہوریت کی نفی ہو اور نہ ہی میاں نواز شریف کے انتخابات پر کوئی قدغن لگانے کا سوچا ہے انہوں نے مسلم لیگ ن کے راہنماؤں سے درخواست کی کہ وہ تحمل سے کام لیں۔مزید۔۔۔۔   نواز شریف کو نااہل قرار دینے کا فیصلہ قابل افسوس ہے ۔ شیخ قیصر محمود ٹوکیو ٢٣ جون ، آواز حق ۔۔پاکستان مسلم لیگ نون جاپان کے چیف آرگنائزر و سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل آفئیر شیخ قیصر محمود نے آج یہاں اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مشرف اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے ، میاں صاحب کو نااہل قرار دینا قابل افسوس واقعہ ہے ، پی سی او ججز مشرف کا دفاع کر رہے ہیں اور یہ صرف ڈوبتے کع تنکے کا سہارا والی بات ہے ۔انہوں نے کہا کہ اب کوئی عارضی سہارا کارآمد نہیں ہوگا ،حق کا آنا ٹھر چکا ہے اور باطل کا جانا لازمی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ آزاد عدلیہ کا فیصلہ نہیں ہے بلکہ سازشی ذہن کا فیصلہ ہے جو میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے حوصلے پست نہیں کر سکتا۔انہیں جاننا چاہئے کہ اب پوری قوم میاں برادران کے ساتھ ہے ۔مزید۔۔۔۔   ہم چوہدری شاہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔رانا ابرار حسین ٹوکیو ، ٢٣ جون ، آواز حق ۔۔پاکستان مسلم لیگ نون جاپان کے مرکزی نائب صدر رانا ابرار حسین نے آج اپنے ایک بیان میں پاک جاپان نیوز کے بانی و چیف ایگزیکٹیو کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاک جاپان نیوز کے بانی و چیف ایگزیکٹیو جناب چوہدری شاہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو جاپان کی صحافت میں ایک منفرد مقام رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حق کی بات کو حق کہنا اور اس کو ہر حالت میں شائع کرنا ان کی بے باکی اور جرات کا اظہار ہے جسے ہم سلام پیش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دور دراز علاقوں تک پہنچ کر وہاں کے لوگوں کی صحافت میں حوصلہ افزائی کسی جہاد سے کم نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ہر صحافی مجاہد ہوتا ہے جو اپنے قلم کو ملک و قوم کی امانت سمجھتے ہوئے استمال کرے ۔ مسلم لیگ نون جاپان کی مرکزی قیادت شیخ قیصر محمود ، ملک نور اعوان سمیت تمام مسلم لیگی ان کی صحافتی خدمات کا احترام کرتے ہیں اور صحافتی جہاد میں“ آواز حق “ بھی ان کے شانہ بشانہ ہے۔مزید۔۔۔۔   پیپلز پارٹی بڑی تیزی سے اسٹیبلیشمنٹ کی پارٹی بنتی جا رہی ہے۔پیپلز پارٹی کی رہنما ناہید خان اسلام آباد ۔پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما ناہید خان نے کہا ہے کہ شہید بینظیر بھٹو آئینی پیکیج کے بغیر ججوں کا بحال کرنا چاہتی تھیں۔ایک نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ تاثر تیزی سے ابھر رہا ہے کہ پیلز پارٹی بڑی تیزی سے اسٹیبلیشمنٹ کی پارٹی بنتی جا رہی ہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سلمان تاثیر کی بطور گورنر پنجاب تقری پر پارٹی میں اختلافات ہیں لیکن ان اختلافات کے باوجود قائدین کوئی توجہ نہیں دے رہے۔مزید۔۔۔۔   ہائی کورٹ کا فیصلہ ملک و قوم کے خلاف ہے ہم اسے تسلیم نہیں کرتے ۔ رانا ابرار حسین توچی گئی ، جاپان ۔٢٣ جون ۔مسلم لیگ نواز جاپان کے مرکزی نائب صدر رانا ابرار حسین نے آج یہاں اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے فل بینچ کا فیصلہ ملک و قوم کے خلاف سازش ہے جسے ہم تسلیم نہیں کرتے ۔انہوں نے کہا کہ کہ یہ فیصلہ سیاسی اور سازشی ہے ، میاں نواز شریف کو ضمنی انتخابات میں نااہل قرار دینا پی سی اوز ججز اور مشرف گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے اور اس کا مقصد ملک کو مزید انتشار میں دھکیلنا ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگیوں کے حوصلے بلند ہیں اور ہم اصلی ججوں کی بحالی کی حمایت جاری رکھیں گے اور مشرف کو بھگانے کی تحریک مزید تیز کر دیں گے۔انہوں نے کہا کہ آمریت کی اس شکل ہم مسترد کرتے ہیں کیونکہ اس فیصلے نے ثابت کر دیا ہے کہ عدلیہ آزاد نہیں ہے۔مزید۔۔۔۔   پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کی طرف سے مشرف کو ناپسندیدگی میں اول آنے پر مبارکباد ٹوکیو ، پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کے مرکزی جوائینٹ سیکرٹری محمد عابد نے بین الاقوامی سروے رپورٹ کے مطابق ناپسندیدگی میں اول آنے پر مبارکباد دی ہے انہوں نے کہا کہ امریکہ بھی عنقریب مشرف کو اپنی قوم سے اور ملک سے غداری کے خوفناک انجام سے نوازے گا کیونکہ اب امریکہ کو مشرف جیسے ملک و قوم کے غدار کی ضرورت نہیں رہی ۔مزید۔۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے مرکزی جوائینٹ سیکرٹری کی جنرل پرویز کیانی سے اپیل ٹوکیو ،پاکستان مسلم لیگ نون کے مرکزی جوائینٹ سیکرٹری محمد عابد نے جنرل پرویز کیانی سے اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ وہ مشرف کا فوری کورٹ مارشل کریں اور مشرف کو فوج اور ملک و قوم سے غداری پر فوراُ حراست میں لے کر اس پر فوجی قوانین کے مطابق غداری کا مقدمہ چلایا جائے اور اس کو قرار داد واقع سزا دی جائے تاکہ فوج کا پاکستانی قوم میں وقار بحال ہو۔مزید۔۔۔۔   حمزہ شہباز شریف کو ممبر قومی اسمبلی کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔رانا عابد محمود ،محمد ریاض خان ،قدیر مغل توچی گئی، جاپان ۔نمائندہ آواز حق ۔پاکستان مسلم لیگ توچی گئی کے صدر رانا عابد محمود ، نائب صدر محمد ریاض خان ، آرگنائزر قدیر مغل نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں حمزہ شہباز شریف کو بلامقابلہ ممبر قومی اسمبلی بننے اور آج حلف اٹھانے پر مبارکباد دی ۔انہوں نے آج اس خوشی میں مٹھائی تقسیم کی ہے۔قدیر مغل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم اللہ تعالٰی کے شکر گذار ہیں کہ اس کے کرم سے پہ در پہ خوشیاں نصیب ہو رہی ہیں۔مسلم لیگ جاپان کا ہر رکن اس خوشی کی گھڑیوں میں میاں خاندان کے ساتھ اظہار محبت کر رہا ہے۔مزید۔۔۔۔    میاں نواز شریف ہی ملک میں اصولوں کی سیاست کر رہے ہیں ۔ شیخ قیصر محمود مشرف ، احمد مختار اور کرزئی بش کے ٹاؤٹ ہیں ۔رانا ابرار حسین جامعہ حفظہ کے اندر ہونے والے ظلم کی سزا مشرف کو ضرور ملے گی ۔ملک محمد نور اعوان ٹوکیو ، ٢٢ جون ( نمائندہ خصوصی آواز حق )پاکستان مسلم لیگ نون کی شی زوکا کین برانچ کے زیر اہتمام آج ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت راجہ امتیاز نے کی جبکہ اس اجلاس کے مہمان خصوصی چیف آرگنائزر و سیکرٹری انٹر نیشنل آفئیر شیخ قیصر محمود تھے۔تلاوت کلام پاک اور نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے جاپان میں مسلم لیگ نون کے مرکزی قائد شیخ قیصر محمود نے کہا کہ میاں نواز شریف اصولوں کی سیاست کر رہے ہیں اور انہوں نے کبھی بھی کسی آمر سے ڈیل نہیں کی اور نہ کبھی جھکے ہیں اور نہ ہی جھکیں گے۔انہوں نے کہا کہ ججز کی بحالی کے سلسلہ میں ہامری پالیسی جو الیکشن سے پہلے تھی وہی الیکشن کے بعد بھی قائم ہے اور میاں صاحب اب بھی ججز کی بحالی کی جدوجہد میں وکلاء کے شانہ بشانہ چل رہے ہیں لیکن دوسری طرف اعلان مری کے مطابق حکمران ایگزیکٹیو آرڈر کے زریعہ سے ججز کی بحالی سے نطریں چرا رہے ہیں اور اگر پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ کے ساتھ کیا گیا وعدہ پورا نہ کیا تو ہم پیپلز پارٹی سے اتحاد توڑ سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قوم کے پاس واحد لیڈر نواز شریف ہے ، انہوں نے کہا کہ ایک امریکی سروے کے مطابق ٨٥ فیصد لوگ مسلم لیگ نواز کو پسند کرتے ہیں اس لئے ہمیں کوئی مشکل نہیں، اگر آج بھی دوبارہ انتخابات کرائے گئے تو مسلم لیگ دو تہائی اکثریت سے ووٹ حاصل کرے گی۔جلسہ سے مرکزی نائب صدر رانا ابرار حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے اندر قوم کو پہلے سے زیادہ یکجہتی کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ ٦٠ سال پہلے ہم ایک قوم تھے ، متحد تھے اور قائد اعظم کی ولولہ انگیز قیادت میں ہم نے اپنا پیارا ملک پاکستان حاصل کیا اس وقت نہ ہی ہمارے پاس ٹینک تھے اور نہ توپیں تھیں اور نہ ہی فوج موجود تھی لیکن ہم متحد تھے۔ مگر جب اسی قوم نے منتشر ہونا شروع کیا تو تو تمام فوجی قوت کے باوجود ١٩٧١ میں آدھا ملک گنوا دیا ۔ اس لئے قوم کو یکجا اور متحد رہنا چاہئے کیونکہ جو قومیں یکجا اور متحد نہ رہیں وہ کبھی بھی ترقی نہیں کر سکتیں۔ انہوں نے کہا کہ غیرت مند اور باکردار قیادت ہی ملک کی سالمیت اور بقاء کی جنگ لڑ سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ جرنیلوں نے ملک نہیں بنایا بلکہ اس ملک پاکستان کو مسلم لیگ کے سیاستدانوں نے بنایا ہے اور اپنی عزت اور غیرت کا سودا نہیں کیا۔ آج کل مشرف اور احمد مختار نے قوم کو بے غیرت بنانے کا ٹھیکہ لے لیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بے غیرت قومیں کبھی بھی زندہ نہیں رہتیں۔انہوں نے کہا کہ اس قوم نے انگریز کو تو بھگا دیا لیکن اس کے پٹھو اور ٹاؤٹ اب بھی مشرف اور احمد مختار کی شکل میں موجود ہیں ، انہیں بھگانے تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ لوگ ٹھیک ہوجائیں ورنہ مسلم لیگ بھی دما دم مست قلندر کرنا بہت اچھی طرح جانتی ہے۔انہوں نے کرزئی کو بھی خبردار کیا کہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ کرنے والوں کی آنکھیں نکال دی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ ہم زندہ قوم ہیں ، افغان فورسز تو اپنے ملک کی حفاظت کرنے کی اہلیت نہیں رکھتیں یہ کیا خاک پاکستان کے اندر آئیں گی انہوں نے کہا کہ کرزئی احسان فراموش انسان ہیں ، جس محسن نے تین سال سے تیس لاکھ افغانوں کو پناہ دی اُسی کا گھر اجاڑنے کی بات کر رہے ہیں ۔ جلسہ سے مرکزی سینئر نائب صدر ملک نور اعوان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ حفظہ کے اندر جو ظلم و ستم ہوا اس کی سزا مشرف اور اس کے حواریوں کو ضرور ملے گی انہوں نے کہا کہ جوتوں سمیت لال مسجد اور جامعہ حفظہ کے اندر داخل ہونے والوں کو کوئی خوف خدا نہ تھا ، صرف خوف مشرف تھا۔ معصوم بچیوں کا قتل عام اور قرآن کی بے حرمتی کرنے کے بعد مشرف نے محفل رقص منائی جو بے غیرتی کی انتہائی مثال ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم مشرف کو کیفرکردار پہنچا کر دم لیں گے۔جلسہ سے صدر کھانا گاوا کین وسیم کمبوہ ، صدر اباراکی کین سعید احمد بھٹی ، صدر شی زوکا راجہ امتیاز جنجوعہ ، صدر توچی گئی رانا عابد محمود ،سیکرٹری جنرل گما کین منظم اظہر حسین ، نائب صدر شی زوکا ناصر چیمہ ، جنرل سیکرٹری شی زوکا سید قمر احمد ، قدیر مغل اور دیگر عہدیداران نے بھی خطاب کیا۔جلسہ کے آخر میں شی زوکا کین کے تمام عہدیداران کو چیف آرگنائزر شیخ قیصر محمود نے اپنے دست مبارک سے ان کے عہدوں کے نوٹیفیکیشن جاری کئے ۔اطلاعات کے مطابق جلسہ میں مقامی لیگی ارکان کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ جلسہ کی مکمل تصاویر دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں     پاکستان مسلم لیگ جاپان کی حمزہ شہباز شریف کو بلا مقابلہ منتخب ہونے پر مبارکباد گماکین ، جاپان ۔پاکستان مسلم لیگ جاپان گماکین کے عہدہداران اور ورکرز کی میٹنگ کا آج انعقاد کیا گیا ہے جس میں محمد نوید ، رانا صنم ، منظم اظہر حسین ، ملک اعجاز ، بابر رفیق ، ملک زوالفقار احمد ، فضل باری ڈار اور متعدد کارکنان نے شرکت کی ۔ میٹنگ میں قائد میاں نواز شریف کی کوششوں اور انتھک محنت اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور میاں حمزہ شہباز شریف کو قومی اسمبلی حلقہ ١١٩ سے بلامقابلہ منتخب ہونے پر اظہار تشکر کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ہم تما کارکنان میاں حمزہ شہباز شریف کو بلا مقابلہ قومی اسمبلی کا ممبر ہونے پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔مزید۔۔۔۔      جاپان میں رہنے والے مسلم لیگی ہمت نہ ہاریں جلد خوشخبری ملنے والی ہے اور قوم آزاد ہونے والی ہے ، آمریت ہمیشہ کے لئے دم توڑ دے گی۔ جاوید ہاشمی کھانا گاوا ، جاپان ٢٠ جون ( نمائیندہ آواز حق ) ۔ مسلم لیگ جاپان کھانا گاوا کین کے زیر اہتمام ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کھانا گاوا کین میں ایک مسلم لیگ کے دفتر کا افتتاح بھی شامل تھا۔دفتر کا افتتاح چیف آرگنائزر مسلم لیگ جاپان و سیکرٹری انٹر نیشنل آفئیر شیخ قیصر محمود ، سینئر نائب صدر ملک نور اعوان ، مرکزی نائب صدر رانا ابرار حسین نے مشترکہ طور پر کیا اور دعا کی گئی ۔اجلاس میں تمام صوبائی قیادت نے بھرپور شرکت کی ۔ تقریب کے اجتماع سے مخدوم جاوید ہاشمی نے اپنے ٹیلی فونک خطاب میں کہا کہ جاپان میں رہنے والے ہمارے مسلم لیگی ہماری ریڑھ کی ہڈی ہیں اور میں انہیں کہنا چاہتا ہوں کہ صبر اور ہمت سے رہیں ، قوم عنقریب خوشخبری سنے گی اور آمریت ہمیشہ کے لئے دم توڑ دے گی ۔ انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف کی قیادت میں قوم سُرخرو ہو گی ۔ انہوں نے کہا کہ آپ سب لوگوں کا ساتھ ہمارے حوصلے بلند کئے ہوئے ہے اپنے ٹیلی فونک خطاب کے اختتام پر مخدوم جاوید ہاشمی نے پُر جوش نعرے لگوائے، پاکستان زندہ باد ، میاں نواز شریف پائیندہ باد ۔ تمام کارکنان نے ان کے نعروں کا جواب اسی پُرجوش انداز سے دیا جس سے اجلاس میں بہت جوش و خروش پیدا ہو گیا اور کارکنان جذباتی ہوگئے۔کارکنان سے نے شیخ قیصر محمود نے بھی خطاب کیا انہوں نے سب کو یکجہتی پیدا کرنے اور خلوص نیت سے مسلم لیگ کا ساتھ دینے کی تلقین کی اور کہا کہ نواز شریف جیسا قائد اس وقت پاکستان میں نہیں ہے۔اجلاس سے سینئر نائب صدر ملک نور اعوان ، مرکزی نائب صدر رانا ابرار حسین ، توچی گی کے صدر رانا عابد محمود اور شی زوکا کے جنرل سیکرٹری نے بھی خطاب کیا۔مزید۔۔۔۔ اجلاس کی مکمل تصاویر دیکھنے کے لئے کلک کریں [...]

By: Awaz-e-Haq » Blog Archive » مورخہ ٢٢ جون ٢٠٠٨ کا تصویری اخبار
[...] اور شی زوکا کے جنرل سیکرٹری نے بھی خطاب کیا۔مزید۔۔۔۔ اجلاس کی مکمل تصاویر دیکھنے کے لئے کلک کریں   اباراکی کین میں شہید بینظیر بھٹو کی سالگرہ شایانِ شان [...]