مورخہ ٢٠ جون ٢٠٠٨ بروز ہفتہ مسلم لیگ جاپان کھانا گاوا کین کے زیر اہتمام اجلاس ،جس میں مسلم لیگ کے دفتر کا افتتاح چیف آرگنائزر مسلم لیگ جاپان و سیکرٹری انٹر نیشنل آفئیر شیخ قیصر محمود ، سینئر نائب صدر ملک نور اعوان ، مرکزی نائب صدر رانا ابرار حسین نے مشترکہ طور پر کیا اور دعا کی گئی ۔اجلاس میں عہدیداران اور کارکنان کی یادگار تصاویر