Skip to main content.
پی آئی اے کی غنڈہ گردی ، جاپان جانے والے مسافروں کو زبردستی جہاز سے اتار دیا گیا جاپان میں پاکستانی کیمونٹی کے اتحاد کا عملی مظاہرہ عہد فاروقی ہر لحاظ سے تاریخ اسلام کا زرّین عہد ہے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ دعائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بھی تھے اور ان پر نگاہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم بھی تھے ۔کانفرنس سے خطاب وزیراعظم کو نہیں ہٹایاجا رہا ۔ ترجمان ایوان صدر عدالتی فیصلے کے باوجود حکومت فرح حمید ڈوگر کے معاملے پر کارروائی نہیں ہونے دے رہی، عابد شیر علی لاہور کینٹ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف خواتین اور بچوں کا مظاہرہ ، ٹریفک کا نظام معطل ملک کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، مسلح افواج کو ہر ممکن وسائل فراہم کئے جارہے ہیں، یوسف رضا گیلانی بھارت اپنی فوج امن کی پوزیشنوں پر لے جائے اور فارورڈ بیسز سے طیارے ہٹا لے تو تناؤ میں مزید کمی ہو گی، شاہ محمود قریشی ملک میں جاری بجلی کا بحران،صنعتیں زوال کا شکار ہونے لگیں آزاد خطہ میں نمائشی حکومت قائم ہے ۔ خطے کاکوئی والی وارث نہیں ہے ۔ سردار سکندر حیات خان عدلیہ کی بحالی کی جدوجہد میں وکلاء برادری کا کردار ناقابل فراموش ہے ۔معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری
Pages: 1 ... 449 450 451 452 453 ... 505
May 5th, 2008   

میانمار میں نرگس نا می سمندری طوفان نے تباہی پھیلا دی ، ٢٤٣ افراد ہلا ک

ینگون ۔ میا نما ر میں سمندر ی طوفان سے243 افراد ہلا ک ہو گئے ۔ طوفان سے دارالحکو مت ینگون میں 50 فیصدعمارتیں متاثر ہوئیں ۔ میانمار میں نر گس نا می سمندری طوفان نے تباہی پھیلا دی۔ طوفان سے دارالحکو مت ینگون بری طر ح متاثر ہو ا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکو مت ینگون میں243 افراد ہلا ک ہوئے۔ ینگون کی پچاس فیصد عما رتیں طوفان سے متاثر ہو ئیں اور متعدد کشتیا ں ڈوب گئیں ۔ ینگون میں ٹریفک لائٹس ، بل بورڈز تباہ اور درخت جڑ سے اکھڑگئے۔ حکام نے دارالحکومت سمیت پا نچ علا قو ں کو آفت زدہ قرار دے دیا ہے ۔ امدادی کا رروائیوں اور لو گوں کو محفوظ مقاما ت تک منتقل کر نے کیلئے فوجی کی مدد طلب کر لی گئی ہے ۔فوج تباہ حا ل علا قوں سے ملبہ صاف کر رہی ہے ۔ طوفان سے فضا ئی روابط میں تعطل پیدا ہو ا ہے اور فلائیٹس کو منڈیلا نا می شہر کی جا نب منتقل کر دیا گیا ہے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ حا لا ت پر قابو پانے کی کو شش کی جا رہی ہے ۔

Posted by Editor as World News at 12:41 AM JST

تبصرہ کریں »

| |
Pages: 1 ... 449 450 451 452 453 ... 505
国際ニュース  パキスタンニュース  日本のニュース  アワーゼ・ハックニュース