Skip to main content.
پی آئی اے کی غنڈہ گردی ، جاپان جانے والے مسافروں کو زبردستی جہاز سے اتار دیا گیا جاپان میں پاکستانی کیمونٹی کے اتحاد کا عملی مظاہرہ عہد فاروقی ہر لحاظ سے تاریخ اسلام کا زرّین عہد ہے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ دعائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بھی تھے اور ان پر نگاہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم بھی تھے ۔کانفرنس سے خطاب وزیراعظم کو نہیں ہٹایاجا رہا ۔ ترجمان ایوان صدر عدالتی فیصلے کے باوجود حکومت فرح حمید ڈوگر کے معاملے پر کارروائی نہیں ہونے دے رہی، عابد شیر علی لاہور کینٹ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف خواتین اور بچوں کا مظاہرہ ، ٹریفک کا نظام معطل ملک کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، مسلح افواج کو ہر ممکن وسائل فراہم کئے جارہے ہیں، یوسف رضا گیلانی بھارت اپنی فوج امن کی پوزیشنوں پر لے جائے اور فارورڈ بیسز سے طیارے ہٹا لے تو تناؤ میں مزید کمی ہو گی، شاہ محمود قریشی ملک میں جاری بجلی کا بحران،صنعتیں زوال کا شکار ہونے لگیں آزاد خطہ میں نمائشی حکومت قائم ہے ۔ خطے کاکوئی والی وارث نہیں ہے ۔ سردار سکندر حیات خان عدلیہ کی بحالی کی جدوجہد میں وکلاء برادری کا کردار ناقابل فراموش ہے ۔معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری
Pages: 1 2 3 4 5 ... 505
January 5th, 2009   

عرب ممالک اسرائیل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں: بین الاقوامی قوانین کے ماہر

عمان۔ سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو روکنے میں قاصر ہیں۔ عرب سفارت کاروں کو موقع ہے کہ وہ جنگی جرائم کے ارتکاب پر اسرائیل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں۔مڈل ایسٹ اسٹڈی سنٹر انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے جنگی جرائم کے ارتکاب کے ثبوت بڑی آسانی سے میسر ہیں۔ عربوں کو چاہیے کہ وہ جنیوا معاہدے (اول) کی شق نمبر 54 اور جنیوا معاہدے (چہارم) کی شق نمبر 33 کی خلاف ورزی پر اسرائیل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں۔ اسرائیل فلسطینی شہریوں کی ناکہ بندی کر کے انہیں بھوکا مار رہا ہے جو شق 54 کی خلاف ورزی ہے جبکہ اسرائیلی افواج شہریوں پر بمباری کر کے شق 33 کی خلاف ورزی کررہی ہے۔ غسان جندی نے کہا کہ اسرائیلی افواج کی غزہ میں پولیس اسٹیشن پر اندھا دھند بمباری جنیوا معاہدے (اول) کی شق نمبر 48، 54 اور 56 کی خلاف ورزی ہے۔ غسان جندی نے مزید کہا کہ سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ اسرائیلی جارحیت نہیں رکوا سکتی کیونکہ اقوام متحدہ مکمل طور پر امریکہ کے قبضے میں ہے جو اسرائیل کا پشتی بان ہے

Posted by Editor as World News at 10:15 PM JST

تبصرہ کریں »

| |
Pages: 1 2 3 4 5 ... 505
国際ニュース  パキスタンニュース  日本のニュース  アワーゼ・ハックニュース