Skip to main content.
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے 30 اکتوبر تک 16 اہم وزارتوں اور محکموں سے محکمانہ اکاؤنٹس کمیٹیوں کی رپورٹس طلب کرلیں پاکستان فوجی اخراجات میں ایک تہا ئی کمی کردے ‘ آئی ایم ایف کا مطالبہ پاکستانی فوج امریکہ اور بھارت کے مقاصد پورے کرنے کیلئے اپنے ہی لوگوں کے خون کرنے پر تلی ہوئی ہے ۔ قاضی حسین احمد میں حلفا سب کو گواہ بنا کر کہتاہوں کہ میں نے ملک کے مفاد کے خلاف کوئی کام نہیں کیا۔ ڈاکٹر عبدالقدیر حکومت زرعی پیداوار میں اضافے کیلئے زرعی شعبہ کی مضبوطی پر تمام وسائل نچھاور کرے گی۔ شہباز شریف خیبر ایجنسی : مسلح افراد کی فائرنگ سے عالم دین جاں بحق ، تین ساتھی شدید زخمی سوات: راکٹ حملے اور نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بچہ جاں بحق ‘ ایک سیکورٹی اہلکار سمیت 2 افراد زخمی صدر زرداری کی طرف سے جسٹس افتخار چوہدری کو سیاست میں آنے کی دعوت ججز اور وکلاء کے ساتھ ساتھ شہید بے نظیر بھٹو کی توہین ہے ‘ اطہر من اللہ پٹرولیم مصنوعات اور گیس کی ملکی پیداوار میں کمی واقع ہوگئی باجوڑ ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی جاری ، مزید 8 عسکریت پسند ہلاک ، متعدد زخمی حکومت کا بلوچستان کے بارے میں اے پی سی طلب کرنے کا حمتی فیصلہ حکومت نے اپنی پالیسی درست نہ کیں تو آئندہ سال انقلاب کا سال ہو گا ۔جنرل (ر) حمید گل انگریز کی تربیت یافتہ فوج ملک میں انتشار پیدا کرنا چاہتی ہے ۔قاضی حسین احمد کا اجتماع عام سے اختتامی خطاب قبائلی علاقوں میں حملوں سے امریکا نے جنرل کیانی کو آگاہ کر دیا تھا ، واشنگٹن پوسٹ
Pages: 1 2 3 ... 2370
November 22nd, 2008   

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے جعلی اور غیر معیاری ادویات کے خاتمے کے لیے تین ٹاسک فورسز تشکیل دے دیں

ڈیرہ غازی خان۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے جعلی اور غیر معیاری ادویات کے خاتمے کے لیے تین ٹاسک فورسز تشکیل دے دی ہیں جو شمالی پنجاب وسطیٰ پنجاب اور جنوبی پنجاب میں کام کریں گی۔ ٹاسک فورس کے تین ارکان صوبائی اسمبلی پنجاب، کمشنرز، ڈائریکٹر فارمیسی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری، ای دی اوز ہیلتھ ، سیکرٹری پراونشل کوالٹی کنٹرول بورڈ، نمائندگان پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن ، نمائندگان این جی اوریشنل میڈیسن ، چیف ڈرک انسپکٹر پنجاب ارکان بنائے گئے ہیں۔ یہ ٹاسک فورسز اپنی رپورٹیں براہ راست وزیر اعلیٰ کو بھجوائیں گی۔

Posted by Editor as Pakistan News at 10:57 PM JST

تبصرہ کریں »

| |
Pages: 1 2 3 ... 2370
国際ニュース  パキスタンニュース  日本のニュース  アワーゼ・ハックニュース