Japan      Pakistan     London      Washington  
Fax : 81-285-287962
EMail : awazehaq1@gmail.com
EMail : rana@kni.biglobe.ne.jp

Awaz e Haq

Pages: 1 ... 1559 1560 1561

Archive for the ‘Japan News’ Category

مسلم لیگ (ن) جاپان کے نائب صدر رانا ابرار حسین کی لاہور میں کیپٹن صفدر سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت

leave a comment

لاہور ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) جاپان کے نائب صدر رانا ابرار حسین نے آج لاہور میں کیپٹن صفدر سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔کیپٹن صفدر نے رانا ابرار حسین کا شکریہ ادا کیا اور ان کی جاپان میں مسلم لیگ (ن) کو برے حالات میں بھی فعال رکھنے پر ان کی خدمات کو سراہا۔

Written by Editor

April 18th, 2008 at 1:28 am