Japan      Pakistan     London      Washington  
Fax : 81-285-287962
EMail : awazehaq1@gmail.com
EMail : rana@kni.biglobe.ne.jp
          

Awaz-e-Haq

Pages: 1 ... 1220 1221 1222 1223 1224 ... 1236

Archive for the ‘Japan News’ Category

ایوان صدر میں ہو نے والے سازشیں ناکام ہو گئیں ۔شیخ قیصر محمود

leave a comment

جاپان ۔مسلم لیگ ( ن ) جاپان کے مرکزی صدر اور سیکٹری جنرل انٹرنیشنل آفئیر شیخ قیصر محمود نے یہاں اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ قائد میاں محمد نواز شریف اور آصف زرداری کے درمیان دوبئی میں ہونے والے مثبت مذاکرات کامیابی سے ہمکنار ہونے سے ایوانِ صدر میں ہونے والی سازشیں اب ناکام ہو چکیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ قائد میاں نواز شریف کے اعلان کے مطابق ججز کی بحالی عوامی امنگوں کے مطابق ہو گی اور عوام جلد خوشخبری سنیں گے اور عوام دیکھے گی کہ ١٢ مئی کو جج بحال ہو جائیں گے۔

Written by Editor

May 4th, 2008 at 7:07 am