Skip to main content.
پی آئی اے کی غنڈہ گردی ، جاپان جانے والے مسافروں کو زبردستی جہاز سے اتار دیا گیا جاپان میں پاکستانی کیمونٹی کے اتحاد کا عملی مظاہرہ عہد فاروقی ہر لحاظ سے تاریخ اسلام کا زرّین عہد ہے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ دعائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بھی تھے اور ان پر نگاہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم بھی تھے ۔کانفرنس سے خطاب وزیراعظم کو نہیں ہٹایاجا رہا ۔ ترجمان ایوان صدر عدالتی فیصلے کے باوجود حکومت فرح حمید ڈوگر کے معاملے پر کارروائی نہیں ہونے دے رہی، عابد شیر علی لاہور کینٹ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف خواتین اور بچوں کا مظاہرہ ، ٹریفک کا نظام معطل ملک کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، مسلح افواج کو ہر ممکن وسائل فراہم کئے جارہے ہیں، یوسف رضا گیلانی بھارت اپنی فوج امن کی پوزیشنوں پر لے جائے اور فارورڈ بیسز سے طیارے ہٹا لے تو تناؤ میں مزید کمی ہو گی، شاہ محمود قریشی ملک میں جاری بجلی کا بحران،صنعتیں زوال کا شکار ہونے لگیں آزاد خطہ میں نمائشی حکومت قائم ہے ۔ خطے کاکوئی والی وارث نہیں ہے ۔ سردار سکندر حیات خان عدلیہ کی بحالی کی جدوجہد میں وکلاء برادری کا کردار ناقابل فراموش ہے ۔معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری
November 22nd, 2008   

شمالی وزیرستان پر پھر امریکی میزائل حملہ ‘ 3 غیر ملکیوں سمیت 5 افراد جاں بحق ‘ 6 زخمی

میرانشاہ ، شمالی وزیرستان کے علاقے علی خیل میں امریکی جاسوس طیارے کے دو میزائل حملے میں 3 غیر ملکیوں سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہو گئے ۔ اطلاعات کے مطابق شمالی وزیرستان کے گاؤں علی خیل میںمولوی خالق نور کے مکان پر علی الصبح 3 بجے امریکی جاسوس طیارے سے دو میزائل فائر کئے گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مکان میں شدت پسند مقیم تھے ۔ حملے میں مکان مکمل طور پر تباہ ہو گیا اور 5 افراد مارے گئے جن میں 3 غیر ملکی بھی شامل ہیں جبکہ 6 افراد زخمی بھی ہوئے ۔ سرکاری ذرائع نے میزائل حملے کی تصدیق کر دی ہے واضح رہے کہ شمالی وزیرستان میں رواں ماہ نومبر میں پانچ میزائل حملے کئے گئے ہیں جس میں غیر ملکیوں سمیت متعدد افراد مارے جا چکے ہیں پاکستانی قیادت کی جانب سے بارہا ان حملوں کی مذمت ‘ انہیں غیر قانونی اور پاکستانی حاکمیت اعلیٰ کی توہین قرار دینے کے باوجود امریکہ کی جانب سے حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ یاد رہے کہ دو روز قبل کالعدم تنظیم کے ترجمان احمد اللہ احمدی کی جانب سے میزائل حملے پر جوابی کارروائی کرنے کی دھمکی کے بعد یہ پہلا میزائل حملہ ہے

Posted by Editor in Pakistan News

| |

This entry was posted on Saturday, November 22nd, 2008 at 10:15 pm and is filed under Pakistan News. You can follow any responses to this entry through the comments RSS 2.0 feed. You can leave a response, or trackback from your own site.

One Response to “شمالی وزیرستان پر پھر امریکی میزائل حملہ ‘ 3 غیر ملکیوں سمیت 5 افراد جاں بحق ‘ 6 زخمی”

  1. Awaz-e-Haq » Blog Archive » مورخہ ٢٢ نومبر ٢٠٠٨ کا تصویری اخبار says:

    […] ٢٢ نومبر ٢٠٠٨ کا تصویری اخبار شمالی وزیرستان پر پھر امریکی میزائل حملہ ‘ 3 غیر ملکیوں… شمالی وزیرستان کے علاقے علی خیل میں امریکی جاسوس طیارے […]

Leave a Reply

XHTML: You can use these tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>

Englishاردو

国際ニュース  パキスタンニュース  日本のニュース  アワーゼ・ハックニュース