

Posted by Editor in Japan News
![]()
![]()
![]()
![]()
جزو
اشتہارات
Tokyo |
Islamabad |
یں ذاتی طور صدر پرویز مشرف کے استعفے کو ملک کیلیے نقصاندہ سمجھتا ہوں کیونکہ انہوں نے پاکستان کیلیے بڑی خدمات سرانجام دی تھیں۔ ان کے استعفی سے ملک پندرہ سال پیچھے چلا گيا۔
سعدی، مکینیکل انجنیئر، شکاگو
پاکستانی قوم اپنے ہاتھوں تباہی کے درپے ہے۔ مشرف حکومت کے دور میں نہ فقط پاکستان کو سیاسی استحکام حاصل ہوا بلکہ اقتصادی طور بھی ملک نے بہت ترقی کی۔ پاکستان کے لوگوں کو اندازہ نہیں کہ جو شخص ملک میں ترقی لایا اس کیلیے ایسے حالات پیدا کیے گئے کہ اسےاستعفی دیکر جانے پر مجبور کیا گيا۔
سلمان جعفری
اینالسٹ انویسٹمنٹ بینکنگ، میری لینڈ
استعفیٰ: پاکستانی نژاد امریکیوں کی رائے
مشرف کے پاکستان میں اقتدار میں آنے سے نئی نسل کو بہت فائدہ پہہنچا تھا۔ ان کے آنے سے نئی امیدیں، نئي راہیں کھلیں۔ ہماری نئی نسل کیلیے ہر شعبے میں مواقع کھلے۔ مشرف کی حکومت میں کراچي سمیت ملک کے حالات اچھے ہوئے۔اب حالات آٹھ سال سال پیچھے جلے جائيں گے۔
فراز حبیب
ملازمت فوڈ کمپنی، کیلیفورنیا