Skip to main content.
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے 30 اکتوبر تک 16 اہم وزارتوں اور محکموں سے محکمانہ اکاؤنٹس کمیٹیوں کی رپورٹس طلب کرلیں پاکستان فوجی اخراجات میں ایک تہا ئی کمی کردے ‘ آئی ایم ایف کا مطالبہ پاکستانی فوج امریکہ اور بھارت کے مقاصد پورے کرنے کیلئے اپنے ہی لوگوں کے خون کرنے پر تلی ہوئی ہے ۔ قاضی حسین احمد میں حلفا سب کو گواہ بنا کر کہتاہوں کہ میں نے ملک کے مفاد کے خلاف کوئی کام نہیں کیا۔ ڈاکٹر عبدالقدیر حکومت زرعی پیداوار میں اضافے کیلئے زرعی شعبہ کی مضبوطی پر تمام وسائل نچھاور کرے گی۔ شہباز شریف خیبر ایجنسی : مسلح افراد کی فائرنگ سے عالم دین جاں بحق ، تین ساتھی شدید زخمی سوات: راکٹ حملے اور نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بچہ جاں بحق ‘ ایک سیکورٹی اہلکار سمیت 2 افراد زخمی صدر زرداری کی طرف سے جسٹس افتخار چوہدری کو سیاست میں آنے کی دعوت ججز اور وکلاء کے ساتھ ساتھ شہید بے نظیر بھٹو کی توہین ہے ‘ اطہر من اللہ پٹرولیم مصنوعات اور گیس کی ملکی پیداوار میں کمی واقع ہوگئی باجوڑ ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی جاری ، مزید 8 عسکریت پسند ہلاک ، متعدد زخمی حکومت کا بلوچستان کے بارے میں اے پی سی طلب کرنے کا حمتی فیصلہ حکومت نے اپنی پالیسی درست نہ کیں تو آئندہ سال انقلاب کا سال ہو گا ۔جنرل (ر) حمید گل انگریز کی تربیت یافتہ فوج ملک میں انتشار پیدا کرنا چاہتی ہے ۔قاضی حسین احمد کا اجتماع عام سے اختتامی خطاب قبائلی علاقوں میں حملوں سے امریکا نے جنرل کیانی کو آگاہ کر دیا تھا ، واشنگٹن پوسٹ
August 19th, 2008   

پرویز مشرف نے سعودی عرب جانے کے حوالے سے تیاری شروع کردی

اسلام آباد ۔ سابق صدر پرویز مشرف نے سعودی عرب جانے کے حوالے سے تیاری شروع کردی ہے اس ضمن میں منگل کو سعودی ععرب کے سفارت خانے نے پرویز مشرف کو سعودی عرب کا ویزہ جاری کردیاہے ایک نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر کے سعودی عرب جانے کے حوالے سے دستاویزی کارروائی مکمل کر لی گئی ہے ۔ پرویز مشرف آئندہ چند روز میں سعودی عرب جائیں گے وہاں ان کے قیام کی مدت کی تفصیلات تاحال جاری نہیں کی گئی ہیں۔

Posted by Editor in Pakistan News

| |

This entry was posted on Tuesday, August 19th, 2008 at 11:37 pm and is filed under Pakistan News. You can follow any responses to this entry through the comments RSS 2.0 feed. You can leave a response, or trackback from your own site.

Leave a Reply

XHTML: You can use these tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>

Englishاردو

国際ニュース  パキスタンニュース  日本のニュース  アワーゼ・ハックニュース