Japan      Pakistan     London      Washington  
          


راولپنڈی : چوہڑ چوک میں ہیوی مکینیکل کمپلکس کی گاڑی پر خود کش حملہ:6 افراد جاں بحق 29 سے زائد زخمی
راولپنڈی میں ایک خودکش حملے میں 6 افرادجاں بحق29 زخمی ہوگئے ہیں۔یہ واقعہ راولپنڈی کے مصروف چوہڑ چوک میں اس وقت پیش آیا جب شام 4 بج کر 20 منٹ پر ایک خودکش حملہ آور نے ہیوی مکینیکل کمپلکس کی بس سے اپنی موٹر سائیکل ٹکرا دی۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری ادارے کی گاڑی نمبر آر پی ٹی -9535 ،جس میں25 سے 30 افراد سوار تھے ٹریفک سگنل بند ہونے کی وجہ سے راولپنڈی چوہڑ چوک پر رکی تو اچانک قریب ہی واقع پی ایس اُو پیٹرول پمپ سے ایک موٹر سائیکل سوار نے خود کو بس سے ٹکرا دیا جس سے زور دار دھماکہ ہوا ،عینی شاہدین کے مطابق موٹر سائیکل سوار شلوار قمیض میں ملبوس تھا اور کلین شیو کر رکھی تھی۔دھماکے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ دیگر شدید زخمی پانچ افراد ہسپتال کے راستے میں دم توڑ گئے ۔مزید۔۔۔۔۔
سوات:24 گھنٹوں میں مزید 23 عسکریت پسندوں کو ہلاک 5 کو گرفتار کر لیا گیا۔ ۔ ۔ آئی ایس پی آر
پاک فوج نے کہا ہے کہ سوات میں آپریشن کے دوران چوبیس گھنٹوں میں 23 عسکریت پسند ہلاک جبکہ اپر دیر اور چکدرہ میں گھر گھر تلاشی کے دوران پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز شاہ ڈھیرئی میںمزید۔۔۔۔
ہم جنس پرستی جرم نہیں ہے ‘ دلی عدالت کا فیصلہ
بھارتی دارالحکومت دلی میں عدالت نے فیصلہ سنایا ہے کہ دو بالغ ہم جنسوں میں اپنی مرضی سے جنسی تعلق جرم نہیں ہے۔عدالت کے اس فیصلے نے ایک سو پینتالیس سالہ پرانے قانون کو ختم کردیا ہے جس میں ہم جنس پرستی ایک غیر فطری فعل قرار دیا گیا تھا۔حقوق انسانی کی بھارتی تنظیموں کا کہنا ہے کہ ہم جنس پرستی سے متعلق بھارتی قوانین انسانی حقوق کے خلاف ہیں۔مزید۔۔۔۔

































































































































































Chief Editor : Rana Waqas Abrar
Ph : 81-285-287961 | Fax : 81-285-287962
EMail : rana@kni.biglobe.ne.jp